شمع برداری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شمع اٹھانا (مجازاً) اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا، روشنی کرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شمع اٹھانا (مجازاً) اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا، روشنی کرنا۔